• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز آباد میں دو اتائیوں کے کلینک کا چالان

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) ممتاز آباد کے ڈرگ انسپکٹر نے غیر قانونی طور پر چلنے والے دو اتائیوں کے کلینک کا چالان کردیا ۔جبکہ متعدد میڈیکل سٹوروں کی انسپکشن بھی کی ہے۔ممتاز آباد کے ڈرگ انسپکٹر جنید محمود سناواں نے بہاولپور بائی پاس کے قریب واقع دو اتائی جاوید اقبال اور شوکت کا چالان کردیا ۔اس کے علاؤہ چھ مختلف میڈیکل سٹوروں کا انسپکشن بھی کی ۔جسکی رپورٹ ڈرگ افسران کو بھیجوا دی گئی ہے ۔
تازہ ترین