• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس وردی میں ملبوس خاتون گرفتار

لاہور میں پولیس نے وردی میں ملبوس خاتون کو ضلع کچہری پہنچنے پر گرفتارکرلیا اور مقدمہ درج کرلیا ۔

ذرائع لے مطابق  اہلکار کی جانب سے ملزمہ سے پوسٹنگ سے متعلق دریافت کیا تو جواب نہ دے سکی۔

ملزمہ کے خلاف داتا دربار تھانے میں لڑائی کا مقدمہ درج تھا، مقدمہ درج ہونے پر خاتون کو محرر کے کمرے میں بٹھایا گیا۔

ملزمہ نے اہلکاروں کی عدم موجودگی پرکمرے میں لٹکی یونیفارم پہنی۔

ملزمہ کے خلاف پولیس وردی کے غیرقانونی استعمال کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

تازہ ترین