آج بھی ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار رہا۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 26 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
خیال رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 279 روپے 17 روپے پر بند ہوا تھا۔