آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 26؍ جمادی الثانی 1441ھ 21؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

حکومت نے سوائے یوٹرن کے کچھ نہیں کیا، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو


ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس حکومت نے سوائے یوٹرن کے کچھ نہیں کیا ہے ۔

مرتضیٰ وہاب نے اسکاوٹس آڈیٹوریم میں تقریب  کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراور سیکریٹری تعلیم سے بات کی جائے گی، فیسوں میں اضافہ درست عمل نہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے اس دوران حکومت پر سوال اٹھایا کہ کیا حکومتی معاملات اپوزیشن اور حلیم عادل شیخ طے کریں گے؟

انہوں نے کہا کہ سندھ پاکستان کا حصہ ہے آئی جی اور چیف سیکریٹری وفاق مقرر کرتا ہے، پولیس کو متنازع اور آئی جی کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید