• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برسلز میں سالانہ  چاکلیٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے چاکلیٹ سے بنے ملبوسات زیب تن کیے اور ریمپ پر واک کی۔

برسلز میں مٹھاس سے بھرے ساتویں سالانہ چاکلیٹ شو کا آغاز ہو گیاہے جس میں چاکلیٹ سے بنی دیگر اشیاء بھی نمائش کے لیے پیش کی گئیں ہیں ۔

چاکلیٹ شو کے دوران درجنوں مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات متعارف کروائی ہیں۔