• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منچلوں کو آگ کے اوپر سے کودنا مہنگا پڑگیا

منچلوں کو آگ کے اوپر سے کودنا مہنگا پڑ گیا


آگ سے کھیلنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی اور ایسا کرنے میں کبھی کبھی شدید نقصان اٹھانا بھی پڑ سکتا ہے۔

جی ہاں، ان منچلوں کو ہی دیکھ لیجیے، جنہیں آگ کے اوپر سے کودنا ان کو مہنگا پڑ گیا۔

نوجوان تیز آگ کے اوپر سے کودنے کا مظاہرہ کر رہے تھے کہ اچانک آمنے سامنے سے آتے ہوئے دونوں نوجوان ایک دوسرے ٹکراکر گر گئے ۔

خوش قسمتی سے دونوں کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں۔