• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کے بیٹسمین راس ٹیلر



نیوزی لینڈ کے بیٹسمین راس ٹیلر کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

راس ٹیلر نے یہ اعزاز انڈیا کےخلاف کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے موقع پر حاصل کیا۔

اس موقع پر راس ٹیلر میدان میں اپنے بچوں کے ہمراہ آئے۔

واضح رہے کہ راس ٹیلر دو فارمیٹ میں 40 سینچریوں کی مدد سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

تازہ ترین