• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعید اور انکے چار ساتھیوں پر دہشتگردی کے مقدمات لاہور منتقل

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے حافظ سعید اور ان کے چار ساتھیوں پر دہشتگردی کے درج دو مقدمات ساہیوال سے لاہور منتقل کردئیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی، حافظ سعید اور انکے چار ساتھیوں کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئیں۔ وکلا نے عدالت کو بتایا کہ حافظ سعید او ان کے ساتھیوں کے خلاف دہشت گردی کے دومقدمات ساہیوال عدالت میں زیرسماعت ہیں

تازہ ترین