• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(نیٹ نیوز)2006ء کے نوبل انعام یافتہ ترک ادیب اورحان پاموک کی لاہور آمد،آٹھویں لاہور لٹریر ی فیسٹیول میں شرکت کی۔ جمعہ کو فیسٹیول کے پہلے روز شرکاء سے گفتگو اوراردو کے نوجوان شعراء کیساتھ ایک سیشن اور کچھ دلچسپ کتب کی تقریب رونمائی کے دوران ترکی سےپہلی مرتبہ پاکستان آنیوالے نوبل انعام یافتہ ادیب اورحان پاموک کا کہنا تھا کہ ترکی میں آمرانہ طرزحکمرانی رائج ہے اور انتخابات کے بعد جمہوریت کا پہلو رک جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ چیزیں اظہار رائے کی آزادی کیلئے اچھی نہیں ہیں۔

تازہ ترین