• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلیانوالہ سانحہ پر آج لیڈز میں تقریب ہوگی

لیڈز (پ ر) جلیانوالہ باغ خونی سانحہ پر تقریب آج ہائوس آف کامنز لندن کے ولسن ہال میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں برطانوی ممبران پارلیمنٹ شریک ہو ںگے اظہار خیال کریں گے، تقریب کی صدارت جلیانوالہ باغ سینیٹری کمیٹی کے مرکزی رہنما اور سائوتھ ایشین پیپلز فورم کے کوآرڈینیٹر پرویز فتح کریں گے
تازہ ترین