آپ آف لائن ہیں
جمعہ9؍ شعبان المعظم1441ھ 3؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کی نئی جھلکیاں جاری


جیمز بونڈ سیریز کی 25 ویں فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

یونیورسل پکچرز کے بینر تلے بونڈ سیریز کی یہ 25 ویں فلم ہے جس میں ڈینیئل کریگ پانچویں بار سیریز میں بونڈ کا کردار نبھا رہے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ اس کردار میں وہ آخری بار نظر آئیں گے۔

ڈینیئل کریگ نے 2006 میں کسینو رویال سے اپنے بونڈ کیریئر کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد ان کی دیگر 3 فلمیں کوانٹم آف سولیس 2008، اسکائی فال 2012 اور اسپیکٹرے 2015 میں ریلیز ہوئی تھیں۔

فلم 8اپریل2020میں ریلیز کی جا ئے گی۔