• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس متاثرین سے ملنے کے بعد پوپ فرانسس بیمار پڑ گئے

کورونا وائرس متاثرین سے ملنے کے بعد پوپ فرانسس بیمار پڑ گئے


کورونا وائرس متاثرین سے اظہار یکجہتی کے بعد پوپ فرانسس بیمار پڑ گئے۔

گذشتہ روز تقریب میں پوپ فرانسس کو کھانستے اور چھینکتے دیکھا گیا۔

پوپ نے کورونا وائرس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے دوران لوگوں سے ہاتھ ملائے اور گلے بھی ملے۔

ویٹی کن نے پوپ فرانسس کی بیماری کی تفصیلات نہیں بتائیں جبکہ روم میں آج دعائیہ اجتماع میں پوپ فرانسس کی شرکت بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین