• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت،راناثناسےگھریلو اخراجات کی تفصیلات طلب

لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ سے بجلی، گیس، ٹیلی فون کے بلوں ،ملازمین کی تعداد سمیت گھر کے دیگر اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔5سال کا ریکارڈہمراہ لانے کی ہدایت،شہبازشریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں گواہ طلب کرلئے گئے،بتایا گیا ہے کہ نیب نے رانا ثنااللہ کو تمام تفصیلات 6 مارچ کو ہمراہ لانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کا ریکارڈ یا کم از کم تین سال کا ریکارڈ جمع کروایا جائے ۔
تازہ ترین