• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی صنعت ، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، مینوفیکچرر اور حکام طلب

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے پر آئندہ اجلاس میں گاڑیوں کے مینوفیکچررز ، ایف بی آر اور وزارت صنعت وپیداوار کے حکام کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا ہے،قائمہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا جات کی فوری ادائیگی کیلئے جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی اور مشیر امورتجارت عبدالرزاق دائود نے کمیٹی کو یقین دہانی کرائی پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کے معاملات وزیراعظم کی نوٹس میں لائیں جائینگے۔
تازہ ترین