• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ: خونخوار شیر اور انسان کی انوکھی دوستی

جنوبی افریقہ: خونخوار شیر اور انسان کی انوکھی دوستی


کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے جس سے انسان ہی نہیں جانور بھی خوب واقف ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان خونخوار شیروں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اپنے رکھوالے کو دوست بنا لیا ہے۔ دوستی کے یہ خوبصورت مناظرجنوبی افریقہ کے وائلڈ لائف پارک میں دیکھے گئے۔

 
        <style type= .video-js-responsive-container.vjs-hd { padding-top: 56.25%; } .video-js-responsive-container.vjs-sd { padding-top: 75%; } .video-js-responsive-container { width: 100%; position: relative; } .video-js-responsive-container .video-js { height: 100% !important; width: 100% !important; position: absolute; top: 0; left: 0; } #my-video{ clear: both; direction: ltr; } .video-js .vjs-big-play-button{ font-size: 4em; background-color: rgb(255 0 0); } .video-js:hover .vjs-big-play-button, .video-js .vjs-big-play-button:focus{ background-color: #000; }
جنوبی افریقہ: خونخوار شیر اور انسان کی انوکھی دوستی کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے جس سے انسان ہی نہیں جانور بھی خوب واقف ہیں۔ ویڈیو میں نظر آ" id="358234" class="uploaded-jshare-image">

جہاں تین شیروں نے اپنے رکھوالے کو ایک طویل عرصے کے بعد دیکھا تو بھاگتے ہوئی اُسکے پاس آئے نوجوان کے گلے لگے اور کُشتی کے انداز میں رکھوالے سے محبت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ Dean Schneider نامی کیپر ان شیروں کا بے حد خیال رکھتا ہے جبکہ دیگر جانور بھی اس سے بہت خوش رہتے ہیں اسی لئے ڈین کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتے۔