• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیگڑھ یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کا اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے صدر اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے چانسلر جاوید انوار نے ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے قیام کا بنیادی مقصد سرسید احمد خان کی نظریاتی جدوجہد کو اجاگر کرنا اور ان کے مشن کا حصہ بننا تھا ۔

تازہ ترین