• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی ہوائی کمپنی ‘برٹش ایئر ویز’ کے ملازمین نے نامور کھلاڑیوں کے ہمراہ ہاتھوں کی مدد سے 201.6 ٹن وزنی مسافر بردار طیارہ کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

لندن میں برٹش ایئر ویز کے ملازمین نے فنڈ ریزنگ کےلیے منعقد کیے گئے کھیلوں کے دوران جہاز کھینچنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

جہاز کھینچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے۔

تازہ ترین