• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر ،ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تا ریخ میں31مارچ تک تو سیع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)کرونا وائرس وبا کے پیش نظر ایف بی آر کی جانب سےٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئےسیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ میں 31 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق ٹیکس گزار حتمی تاریخ سے پہلے ٹیکسز کی ادائیگی یقینی بنائیں، مارچ 2020 سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادائیگی کی حتمی تاریخ ہے۔ تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائیگی۔
تازہ ترین