• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو مقدمات میں ملوث کرانیکی دھمکی،مظفرآباد پولیس کو عدالتی انتباہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو مقدمات میں ملوث کرانے کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف درخواست پر ایس ایچ او تھانہ مظفرآباد کو آئینی حدود میں رہنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت میں امام اکمل نے درخواست دائر کی کہ سابقہ بیوی کے بھائی درخواست گزار اور اسکے گھر والوں کو جیل بھجوانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
تازہ ترین