• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف ملکوں میں کورونا سے لڑنے والوں کو منفرد انداز میں خراج تحسین

دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں نےکورونا وائرس سے لڑنے والوں کو منفرد اندازمیں خراج تحسین پیش کیا۔

چین میں صحتیاب مریض نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر عملے کو رخصت کیا۔

برطانیہ میں شہریوں نےتالیاں بجا کرنرس کی حوصلہ افزائی کی جسے دیکھ کر نرس رو پڑی۔

گھر لوٹنے والا سعودی ڈاکٹر بچے کو گلے نہ لگانے پر رو پڑا۔

ترکی کے شہر ادانا ( Adana ) میں پولیس اہلکاروں نے گھروں تک محدود افراد کے لئے میوزک پرفارمنس دی۔ 

تازہ ترین