• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی کا آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان نے موڈول لرننگ منیجمنٹسسٹم پر آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔خواتین یونیورسٹی کی انتظامیہ نےفیصلہ کیا ہے آن لائن کلاسز کے لیےموڈول ایل ایم ایس پر سسٹم ڈیزائن کیا جائے گا جس کی ذمے داری یونیورسٹی کے سسٹم ایڈمسٹریٹر اورآئی ٹی شعبہ کے انچارج محمد اعظم کو سونپی گئی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک آن لائناجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں سسٹم کے قیام کی اصولی منظوری دی ۔
تازہ ترین