• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے آنیوالے 2پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) بھارت سے آنے والے دو پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وہ لوگ بھارت جگر کے علاج کے سلسلے میں گئے تھے۔ تصدیق شدہ افراد میں سے ایک صرف میڈیکل چیک اپ کیلئے گیا تھا، کچھ عرصہ قبل وہ اپنا آپریشن کروا چکا تھا۔
تازہ ترین