• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت تعلیم اور سرکاری ٹی وی کے درمیان ٹیلی لرننگ کے آغاز کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد ( وقائع نگار )تعلیم اور تربیت کی وزارت اور سرکاری ٹی وی کے درمیان ٹیلی لرننگ کے آغاز کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب ہوئی جس میں سرکاری ٹی وی کی طرف سے مینجنگ ڈائریکٹر عامر منظو ر، تعلیم اور تربیت کی وزارت کی طرف سے جوائنٹ سیکرٹری عمیر جاوید نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ۔ اس موقع پر تعلیم شفقت محمود، فرحت انور اور دوسرے افسر بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین