• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ،ایم کیو ایم کارکنان قتل کیس، عامر خان کی سزا کیخلاف اپیل پر وکلا کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے کارکنان کے قتل کیس میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے کارکنان کے قتل کیس میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔
تازہ ترین