• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باہمت قومیں مشکل وقت میں بھی ترقی کا سفر جاری رکھتی ہیں، کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے کہا کہ باہمت قومیں مشکل وقت میں بھی اپنی ترقی کا سفر جاری رکھتی ہیں، حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈویژنل انتظامیہ کا کرونا کیخلاف جنگ کے دوران بھی ترقی کا سفر جاری ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر کی ہدایت پر کرونا وباء کے پیش نظر ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لینے بارے اجلاس بھی منعقد ہوا۔
تازہ ترین