• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

وزیراعظم کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ


وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر اور ڈی جی آپریشن نے وزیراعظم کو کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے دورے کےد وران کہا کہ اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اشیا خور و نوش کی قلت نہیں ہونے دی جائے گی بلکہ ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

تازہ ترین