• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت راشن پر لوگوں کی عزت نفس مجروح نہ کرے،شہبازاحمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) وسیب اتحاد کے چئیرمین شہبازاحمدنےکہاہےکہ لاک ڈاون کو اتنے دن ہوگئےہیں،حکومت کی طرف سے راشن کاتماشہ بنا کر لوگوں کی عزتِ نفس کومجروح کیاجارہاہےمستحق اورغیرمستحق کےچکر میں پڑکےغریبوں کوذلیل کیاجارہاہے۔ اگرحکومت کی نیت صاف ہوتومحض 24 گھنٹوں میں سب کچھ ہوسکتاہے۔
تازہ ترین