• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے آپریشن کی آڑ میں 5 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 24 گھنٹوں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق وادی پر قابض بھارتی حکومت کے محاصرے کو 8 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔

اس دوران بھارتی فوج کی فائرنگ اور شیلنگ سے 3 خواتین سمیت 87 کشمیری شہید جب کہ 956 زخمی ہوئے ہیں۔

تازہ ترین