• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیٹر انچیف جنگ جیو کیخلاف انتقامی کارروائی کے بجائے آٹا چوروں کو پکڑا جائے، پیر صابر شاہ

پشاور(نمائندہ جنگ )خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور ن لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر پیر صابر شاہ نے جنگ و جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کے خلاف انتقامی کارروائیوں اور آزاد صحافت کا گلہ دبانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکمران ایڈیٹر انچیف جنگ جیو کیخلاف انتقامی کارروائی کے بجائے آٹا چوروں کو پکڑیں۔

تازہ ترین