• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وراثت اور اثاثوں میں اضافے کی تفصیل، شہباز شریف آج نیب میں طلب

وراثت اور اثاثوں میں اضافے کی تفصیل، شہباز شریف آج نیب میں طلب


لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف کوآج طلب کر لیا۔نیب نے شہباز شریف سے وراثت میں موصول ہونے والی جائیداد اور اور اثاثوں میں اضافے کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب نے شہباز شریف سے سوال کیا ہے کہ بیرون ملک کون کون سے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس ہیں ،زرعی آمدنی کی تفصیلات فراہم کی جائیں،سال 1998 سے سال 2018 کے دوران فیملی کے اثاثے بڑھ کر 549 ارب ہوئے۔ پبلک آفس ہولڈر ہونے کی حیثیت سے ان اثاثوں میں اضافے کی وضاحت دیں۔نیب نے استفسار کیا کہ بیرون ملک کون کون سے اثاثے اور بینک اکائونٹس موجود ہیں ان کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

تازہ ترین