• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریم آباد، خاتون نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عزیز آباد تھانے کی حدود کریم آباد شاہ فیصل بازار کے قریب رہائشی عمارت کے چوتھی فلور پر واقع فلیٹ نمبر 307سے ایک خاتون کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی شناخت 28 سالہ شائشتہ زوجہ قمر زمان کے نام سےہوئی ہے

تازہ ترین