• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حبیب بنک ورکرز فرنٹ آف پاکستان (سی بی اے)کے صدر حاجی محمد یعقوب کے والد عبدالقادر میاں انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ بخاری مسجد، کھارادر میں ادا کی گئی دریں اثناء ایک تعزیتی بیان میں فرنٹ کے سرپرستِ حبیب الدین جنیدی، سیکرٹری جنرل ملک ظفر اقبال، مرکزی قائدین سیّدہ نادرہ پروین ، عبدالرزاق یوسف زئی، خان محمد خان، ملک اللہ یار نے حاجی یعقوب اور اُن کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین