• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی عوام نے 2 ماہ مکمل لاک ڈاؤن کرکے کورونا کا پھیلاؤ روک دیا

پیرس (رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانسیسی عوام 2 ماہ مکمل لاک ڈائون کے ذریعے کوروناوائرس کے پھیلائو کو روکنے میں کامیاب ہوگئے جس کے باعث فرانس نے کوڈ 19 کے حوا لے سےعائد مزید پابندیوں کو ختم کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ، فیز II میں فرانس منگل کو لاک ڈاؤن قوانین میں نرمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرے گا کیونکہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 11 مئی سے شروع ہونے والی پابندیوں کےبعد ملک میں کورونا وائرس کی وباء دن بدن کم ہوتی جارہی ہے۔

تازہ ترین