• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی گئی، عاصم سلیم باجوہ

ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی گئی، عاصم سلیم باجوہ


اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئر مین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ایک بیان میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پشاور سے کراچی تک منصوبے میں 1872 کلو میٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن شامل ہے، پشاور سے کراچی تک ریلوے ٹریک دو رویہ کرنا بھی منصوبے میں شامل ہیں۔

تازہ ترین