• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: عنایت جان

قیمت :درج نہیں

ناشر: محمودہ آباد گیٹ بالمقابل دارالصحت کلینک، کراچی۔

عنایت جان تخلیق سے دِل چسپی رکھتے ہیں اور کچھ نہ کچھ تحریر کرنا غالباً اُن کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ زیرِ نظر کتاب’’سنگم‘‘ اُن کے تئیں شعری مجموعہ ہے، تاہم مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ شاعر نے ’’وقتِ نزولِ شعر‘‘ کسی قاعدے و کُلّیے کو پیشِ نظر نہیں رکھا اور ’’جیسا ہے، جہاں ہے ‘‘کے عالمی اُصول کو رہنما جانتے ہوئے سب کچھ اپنے قارئین کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔

تازہ ترین