• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک۔آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب

پاک آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب


پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب ہو گیا۔

آئی ایم ایف اکتوبر تک بجلی اور گیس مہنگی نہ کرنے پر رضا مند ہوگیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم یف نے تنخواہیں اور پینشن بڑھانے پر بھی ہم آہنگی کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایم ایف آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریلیف پر بھی آمادہ ہو گیا۔

علاوہ ازیں بجٹ خسارہ قابو کرنے کے لیے متبادل آمدن پر بھی اتفاق ہوگیا۔

پاکستان نے آئم ایم ایف کو یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستان نان ٹیکس آمدن بڑھائےگا، آئی ایم ایف 30 ستمبر تک شرائط نرم رکھے گا۔

تازہ ترین