• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے


یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اسکیٹ بورڈنگ کرتے دیکھا ہوگا لیکن اس ننھے میاں کا انداز سب سے منفرد ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والا یہ ننھا منچلا اسکیٹ بورڈنگ کے لیے لیف بلوور ہی لے آیا۔ 15میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اسکیٹ بورڈنگ کا مزا لیتے ننھے میاں نے خالی سڑک پر اسکیٹ بورڈنگ کا خوب مزا لیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو صارفین نے خوب سراہا اور ننھے منچلے کی ہوشیاری کی خوب تعریف کی۔