• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکیش امبانی کی ریلائنس جیو پلیٹ فارمز کا سعودی عرب کی پی آئی ایف سے سرمایہ کاری کا معاہدہ

کراچی(نیوزڈیسک) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو پلیٹ فارمز کا سعودی عرب کی پی آئی ایف سے سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ریلائنس انڈسٹریز نے جمعرات کو جیو پلیٹ فارم میں گیارہویں سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔ گزشتہ نو ہفتوں میں مسلسل 10سرمایہ کاروں کے بعد اب سعودی عرب کی خودمختار ویلتھ فنڈ کمپنی ( پی آئی ایف ) 2.23 فیصد حصہ داری کیلئے جیو پلیٹ فارمس میں 11,367 کروڑ بھارتی روپے کی سرمایہ کاری کرے گی ۔ 22 اپریل کے بعد جیو پلیٹ فارمس میں یہ گیارہویں سرمایہ کاری ہے ۔
تازہ ترین