• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینس کی نہر پرلاک ڈاؤن کے بعد پہلی بوٹ ریس کا انعقاد


وینس کی نہر پر لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بوٹ ریس کا انعقاد کی  کیا گیا ۔

اٹلی کے شہر وینس میں فرنٹ لائن ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کا منفرد انداز اپنایا اور لاک ڈاؤن کے بعد وینس کی خوبصورت نہر پر روایتی کشتیوں کی ریس کا انعقاد کیا گیا۔

واضح رہے کہ جان لیوا وائرس سے اٹلی میں 34,634 اموات اور 2لاکھ 38ہزارسے زائد مریض موجود ہیں جبکہ 1لاکھ 82ہزار سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں۔