• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگاکے سنسنی خیز مقابلے جاری

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگاکے سنسنی خیز مقابلے جاری


اسپینش فٹ بال لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں رئیل میڈرڈ نے ایسپانئیول کو1-0سے شکست دے دی،رئیل میڈرڈ کی جانب سے کاسیمیرو نے گول اسکور کیا۔

لیگ کے دوسرے میچ میں لیوانتے نے رئیل بیٹس کو4-2 سے شکست دے دی۔

لیگ میں رئیل میڈرڈ71 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست جبکہ بارسلونا دوسرے اور اٹلیٹکو میڈرڈ تیسری پوزیشن پربراجمان ہے۔