• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر گوہر مینگل باہمت سیاسی شخصیت تھے‘ن لیگ

کوئٹہ(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ میر گوہر خان مینگل جیسے سیاسی کارکن روزروز پیدا نہیں ہوتے مرحوم ایک مخلص اورباہمت سیاسی شخصیت تھے جن کی وفات سے پیداہونے والا خلاء پُرکرنا ناممکن ہے مرحوم کی پارٹی خدمات کو فراموش نہیں کیاجاسکتا انہوںنے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔
تازہ ترین