• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مکیسیکو میں رواں سال ستمبر ہونے ولا انڈر23 بیس بال ورلڈ کپ کورونا کے سبب ملتوی کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ عالمی تنظیم نے میکسیکو بیس بال فیڈریشن اور متعلقہ لوکل آرگنائزنگ کمیٹی سے مشاورت کے بعد کیا۔

تازہ ترین