• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد بخش ناریجو کو سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بورڈ جامشورو احمد بخش ناریجو کو سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا ، جب کہ سیکریٹری اسکول خالد حیدر شاہ کے کورونا میںمبتلا ہونے کے باعث ان کی رخصت منظور کر لی گئی ۔

تازہ ترین