• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او جی ڈی سی ایل نے ڈھوک حسین ویل نمبر ون سے گیس اور تیل کی کمرشل پیداوار کا آغاز کر دیا

اسلام آباد ( نامہ نگار) او جی ڈی سی ایل نے ڈھوک حسین ویل نمبر1سے گیس اور کنڈنسیٹ(تیل) کی کمرشل پروڈکشن کا آغاز کردیا،آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈکی ڈھوک حسین فیلڈ ویل نمبر1جو ضلع کوہاٹ خیبر پختونخوا میں واقع ہے وہاں سے براتائی ڈرلنگ اینڈ پروڈکشن یزکے تحت جس میں او جی ڈی سی ایل بطور آپریٹر 97.5فیصد حصہ دار ہے جبکہ خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈجس کا (2.5فیصد حصہ ہے)کے جائنٹ وینچر کے نتیجے میں اوجی ڈی سی ایل نے ڈھوک حسین ویل نمبر1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی کمرشل پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین