• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا جرمنی سے ساڑھے 9ہزار فوجی نکالنے کا حکم

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی سے ساڑھے 9ہزار امریکی فوجی نکالنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے اس بارے میں دو ہفتے پہلے ہی اعلان کیا تھا۔ امریکی صدر کو جرمنی سے شکایت ہے کہ وہ نیٹو افواج کا اتنا خرچہ نہیں اٹھا رہا جتنا انہیں اٹھانا چاہیے۔

تازہ ترین