• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ق لیگ یوتھ ونگ کے تحت مندر کی تعمیر کے خلاف ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف ریلی نکالی گئی۔جس کی قیادت یوتھ لیگ کے رہنما احسن نصیر غوری ،پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد اشرف قریشی ، جہانگیر بدر، پروفیسر انبساط نصیر، صابرانصاری نے کی ،اس موقع مندر کی تعمیر کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور حکومت کو وارننگ دی گئی کہ وہ اسلام دشمن اقدامات سے باز آجائے۔ 
تازہ ترین