کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیابان خالد کمرشل اسٹریٹ نمبر ایک میں گھر کے باہر سیکورٹی گارڈ اتفاقی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جسے جناح اسپتال لایا گیا اسکی شناخت 26سالہ صابر علی کے نام سے ہوئی۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ روز جنوبی شہر عراد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی میزائل حملے کے بعد کی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ساتھ کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری دی۔
ریپبلکن سینیٹرز بھی لاعلم ہیں کہ حکومت مشرق وسطیٰ میں کیا حاصل کرنا چاہتی ہے: امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر
لندن کے یہودی اکثریتی علاقے گولڈرز گرین میں یہودی کمیونٹی کی ایمبولینس سروس ہتزولا نارتھ ویسٹ کی چار ایمبولینسز کو آگ لگا کر راکھ کر دیا گیا، پولیس نے واقعے کو ابتدائی طور پر یہود مخالف نفرت انگیز جرم قرار دیا ہے۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے عید پر دھوتی پہن کر ویڈیو شیئر کی، جو تنقید کی زد میں آگئی۔
ایرانی ٹی وی نے دفاعی نظام کی جانب سے ایف 15 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔
کویتی حکومت نے امریکا اسرائیل کی ایران پر ملسط کی گئی جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
ائیر وائس مارشل محمد شاہد افضال نے مزارِ اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔
عتیق میر کا کہنا ہے کہ عید پر فروخت کے لیے گوداموں میں جمع کیا گیا 70 فیصد اسٹاک فروخت نہ ہو سکا
ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔
ملک بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، 23 مارچ وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ بیسمنٹ میں گیٹ نمبر دو کے قریب لگی، اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔