• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکوبا ڈائیور کی عجیب جسامت کی مچھلی کے انتہائی قریب پیراکی


بلیز میں ایک اسکوبا ڈائیور ایک عجیب جسامت کی مچھلی کے انتہائی قریب پیراکی کرتا دیکھا گیا۔

 اس مچھلی کے دم پر کانٹا ہوتا ہے، اسکوبا ڈائیور نے اس چھوا بھی۔ اس ڈائیور کو ریف سے تو پیار ہے اور اس ناقابل یقین مہم جوئی کے دوران سمندری مخلوق اسے یادگار قسم کی مہمان نوازی سے بھی نوازتے ہیں۔

 جس کا مظاہرہ اس ویڈیو میں نظر آیا جب اس نے اس مچھلی کو چھو کر دیکھا۔  اس علاقے کے سمندر میں اور اس گہرائی میں اسٹنگ ریز اور نرس شارک مچھلی بھی پائی جاتی ہیں۔