• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا جرمنی میں تعینات 11800 فوجیوں کی واپسی کا اعلان

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکا نے جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فوجی مشرقِ اوسط اور افریقا میں امریکا کی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہیں۔امریکا کے محکمہ دفاع پنٹاگان کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ آیندہ مہینوں میں قریباً 64 سو فوجیوں کو جرمنی سے وطن واپس بلا لیا جائے گا۔

تازہ ترین