• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 4اہلکار تبدیل

لاہور(وقائع نگار خصوصی)متروکہ وقف املاک بورڈ میں 4 اہلکاروں کے تبادلے کردئیے گئے۔سمیرہ رضوی ،غلام حسن ، محمد ریاض احمد کا لاہوراور علی اقبال کا قصور تبادلہ کردیا گیا۔محمد اکرم جویہ لاہور کو اسسٹنٹ ایڈمن قصور کا اضافی چارج دیدیا گیا ۔
تازہ ترین